Discover Aʟɪ 3's journey through shared moments, insights, and progress
In "Pashto"چرته د سپکو خلقو سپکه لهجه،چرته درانه خلق درنے خبرے۔چرته د لنډے لارے لنډ ملګرى،چرته اوږدے لارے اوږدے خبرے۔In "English"Where are the light words of light people? Where are the heavy words of heavy people? Where are the short friends of short journeys? Where are the long journeys of long conversations?
جب کسی انسان سے کچھ غلطی ہو جائے تو دوسرے لوگ، بلکہ زیادہ تر لوگ یہ کہتے ہیں کہ "انسان بن جاؤ"۔ توبہ!! نعوذ باللہ، یہ بات اللہ تعالیٰ کی گستاخی ہے۔ یہ بات بالکل درست نہیں ہے کہ آپ کسی انسان سے کہیں کہ "انسان بن جاؤ"۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں اشرف المخلوقات پیدا کیا ہے، یعنی انسان۔ بلکہ ہمیں چاہیے کہ ہم کہیں کہ "انسانیت اختیار کرو"۔ آپ لوگ اپنی رائے دیجیے؟
"Eid ul fitr" 😢💔😢(In "Arabic")تمام مسلمان ایک جسم کی مانند“مَثَلُ الْمُؤْمِنِينَ فِي تَوَادِّهِمْ وَتَرَاحُمِهِمْ وَتَعَاطُفِهِمْ مَثَلُ الْجَسَدِ إِذَا اشْتَكَى مِنْهُ عُضْوٌ تَدَاعَى لَهُ سَائِرُ الْجَسَدِ بِالسَّهَرِ وَالْحُمَّى”.(In "Urdu")’’مسلمان آپس میں ایک دوسرے سے محبت، ایک دوسرے کے ساتھ رحم دلی اور ایک دوسرے کیساتھ مہربانی اور نرمی برتنےمیں ایک جسم کی مثال ہیں، کہ جب اس کے ایک عضو کو تکلیف ہوتی ہے تو باقی سارا جسم بھی بیداری اور بخار کے ساتھ اس کی وجہ سے بے چین رہتا ہے‘‘۔[صحيح البخاری: 2586]خیبر پختون خوا 💔فلسطین 💔 In ("English")Muslims love each other; kindness with each other, kindness and kindness, and gentleness with each other are an example of a body that, when one of its organs suffers, the rest of the body is also restless with awareness and fever.
In "Pashto"*چی مخامخ شی راته وایی جار قربان دی شمه**سه په کمال منافقت کوی دا زینی خلق*🫵🫵In "Urdu"جو سامنے آئے تو کہتے ہیں، "میں تم پر قربان جاؤں۔" کیا کمال منافقت کرتے ہیں کچھ لوگ۔In "English"When they come face to face, they say, 'I would sacrifice myself for you.' What masterful hypocrisy some people practice!
You've seen all moments
Start sharing your language learning journey and connect with partners worldwide.