🔥:عشق کرنے کے بھی اداب ہوا کرتے ہیں جاگتی انکھوں کے بھی کچھ خواب ہوا کرتے ہیں ہر کوئی روک کے دکھا دے یہ ضروری تو نہیں خُشک آنکھوں میں بھی سیلاب ہوا کرتے ہیں🍁 جمعہ مبارک