*دنیا میں سخت ترین سزا یہ ہے* کے ﷲ تعالیٰ تمھاری زبان کو اپنے ذکر سے روک دے، قرآن نہ پڑھ سکو، تفسیر نہ پڑھ سکو، تسبیحات کرنا بھول جاو، لغو میں مشغول رہنا اور ذکر سے دور ھونا، باتوں سے اعمال کالے کرنا ، اور نیکی اکٹھی نہ کر سکو۔